فاتح کا اعلان سویڈن کے اسٹاک ہوم میں کارولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں ناول کمیٹی کے سیکرٹری تھامس پرلمین نے کیا۔
نوبل انعام
سویڈش سائنس دان سوانٹی پیمبو کو انسانی ارتقاء پر انکی دریافتوں پر فزیوجیالوجی یا طب میں نوبل انعام دیا گیا ہے۔
in · 04 Month10 2022, 08:31 · 0 تبصرے








